اخلاق بھی ایک رزق ہے لوگ  اس میں بھی امیر اور غریب ہوتے ہیں۔۔۔

 اخلاق بھی ایک رزق ہے لوگ  اس میں بھی امیر اور غریب ہوتے ہیں۔۔۔
 اخلاق بھی ایک رزق ہے لوگ  اس میں بھی امیر اور غریب ہوتے ہیں۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : ایم مزمل 

 اخلاق بھی (دوسرے ارزاق حسن، دولت، شہرت وغیرہ کی طرح) ایک رزق ہے
لوگ  اس میں بھی امیر اور غریب ہوتے ہیں۔
ایمانداری ایک بہت مہنگا تحفہ ہے،
سستے لوگوں سے اس کی امید نہ رکھیں...!!

پوچھا گیا حسد کیا ہے؟

فرمایا ۔اللہ کی تقسیم سے اختلاف رکھنا۔

فرمانِ  نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ  وسلم ہے کہ 
"اللہ تعالیٰ کے ذکر کے سوا زیادہ گفتگو نہ کیا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کے ذکر کے علاوہ زیادہ گفتگو دل کی سختی ہے، اور لوگوں میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ دُور وہ ہوتا ہے جس کا دل سخت ہو۔
 (ترمذی، الحدیث: 2419)

مزید :

روشن کرنیں -