فیصل آباد چلڈرن ہسپتال میں خاتون سکیورٹی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی ،مقدمہ درج نہ ہو نے  پر متاثرہ خاتون نے  اپنے گلے پر چھری پھیر لی

فیصل آباد چلڈرن ہسپتال میں خاتون سکیورٹی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی ،مقدمہ ...
فیصل آباد چلڈرن ہسپتال میں خاتون سکیورٹی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی ،مقدمہ درج نہ ہو نے  پر متاثرہ خاتون نے  اپنے گلے پر چھری پھیر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد چلڈرن اسپتال میں خاتون سکیورٹی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں ڈاکٹر عماد کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر متاثرہ خاتون نے دلبرداشتہ ہو کر گلے پر چھری پھیر لی۔

 خاتون کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ پولیس کی جانب سے تاحال ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔