اپنا رب اور اپنے رشتے  راضی رکھیں۔۔۔

اپنا رب اور اپنے رشتے  راضی رکھیں۔۔۔
اپنا رب اور اپنے رشتے  راضی رکھیں۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : عشرت حبیب

زندگی بُہت خوبصورت ہے اُسے اپنی مرضی سے گُزاریں

اپنا رب اور اپنے رشتے  راضی رکھیں

لوگوں کی فکر چھوڑ دیں

کیونکہ آپ اپنے اعمال سے دُنیا اور آخرت میں سزا اور جزا پائیں گے

لوگوں کی باتوں اور پسند نا پسند سے نہیں خُود پہ دھیان دیں.

مزید :

روشن کرنیں -