سلام اللّٰہ کی طرف سے بہت مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے۔۔۔

سلام اللّٰہ کی طرف سے بہت مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے۔۔۔
سلام اللّٰہ کی طرف سے بہت مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : ڈاکٹر سلمان رضا 

ترجمہ "  اگر اللّٰہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے تو خود اس کے سوا اسے دُورکرنے والاکوئی نہیں، اور اگر وہ تمہیں کوئی بھلائی پہنچائے تووہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہی ہے ۔"(سورۃ الانعام۔  17)
  اور جب اپنے گھروں میں داخل ہوا کرو تو اپنےگھر والوں کو سلام کیا کرو

یہ سلام اللّٰہ کی طرف سے بہت مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے ۔

اے مالک ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام لغزشوں، کوتاہیوں اور گناہوں کے ساتھ دست با دعا ہیں۔

ہمیں معاف فرما، ہماری دعائیں قبول فرما، ہماری مشکلیں، دکھ، پریشانیاں، تکالیف دور فرما۔

ہمارے لۓ بہتری فرما۔ ہمیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھ اور رزق حلال عطا فرما۔

مزید :

روشن کرنیں -