اندھیرے سے کن کو خوف آتا ہے ۔۔۔؟

اندھیرے سے کن کو خوف آتا ہے ۔۔۔؟
اندھیرے سے کن کو خوف آتا ہے ۔۔۔؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر :شاکر فاروقی
اندھیرا ان لوگوں کے لیے باعث خوف ہوتا ہے

جو اس کے لیے تیاری نہیں کرتے۔

جنھوں نے رات ہونے سے پہلے تیاری کر رکھی ہوتی ہے،

روشنی کا اچھا انتظام کیا ہوتا ہے،

انھیں کوئی فکر دامن گیر نہیں ہوتی۔

پھر خواہ وہ رات کا اندھیرا ہو، قبر کا اندھیرا ہو یا مستقبل کا...

مزید :

روشن کرنیں -