رومیسہ خان کی ایک اور مزاحیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

رومیسہ خان کی ایک اور مزاحیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
رومیسہ خان کی ایک اور مزاحیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
سورس: instagram

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی سوشل میڈیاسٹار رومیسہ خان نے  حال ہی میں پوسٹ کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں ٹک ٹاکر نے اپنے ہنسانے کی صلاحیتوں کو استعمال کیا ہے جس سے ان کے مداح محفوظ ہوئے ہیں اور خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے تبصروں سے کیا۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا سٹار صرف ٹک ٹاکر ہی نہیں بلکہ ایک   ماڈل بھی ہیں ، یہ اپنی مسکراہٹ اور خوبصورتی کی وجہ سے بھی مداحوں کے دلوں میں جگہ بنا چکی ہیں۔دوسری طرف یہ یو ٹیوب پر اپنی مزاحیہ ویڈیوز، رقص اور ٹک ٹاک پر اپنی لیپسنگ کی ویڈیوز کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہے۔

مزید :

تجزیہ -تفریح -