مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف پی پی اراکین سندھ اسمبلی کا احتجاج کا فیصلہ

مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف پی پی اراکین سندھ اسمبلی کا ...
مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف پی پی اراکین سندھ اسمبلی کا احتجاج کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف پی پی ارکان سندھ اسمبلی نے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے اراکین سندھ اسمبلی اجلاس کے بعد اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کریں گے اور بازوﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینئیر شاہد پاشا کی گرفتاری کے خلاف بھی ایم کیو ایم کے اراکین سندھ اسمبلی نے احتجاج کیا اور ایوان سے واک آﺅٹ کر گئے۔

وزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں