نواز شریف قرض سکیم ’آسان‘ کر دی گئی

نواز شریف قرض سکیم ’آسان‘ کر دی گئی
نواز شریف قرض سکیم ’آسان‘ کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی یوتھ لون سکیم میں ضامن کی شرط میں نرمی کر دی گئی ۔یہ فیصلہ وزیر اعظم اور نیشنل بنک کے حکام کی ملاقات میں کیا گیا ہے جس کے مطابق قرض کے لئے ضامن کی شرط میں نرمی کی گئی ہے ۔اب ضامن کی مالی حیثیت قرض کی رقم کے ڈیڑھ گنا قرار دی گئی ہے جبکہ گریڈ 15اور اس سے زائد گریڈ کا سرکاری ملازم بھی ضامن بن سکتا ہے تاہم ضامن خود قرض کے لئے درخواست نہیں دے سکتا۔

مزید :

نوجوان -