چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے۔

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا،ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی ،پاکستان کو صدارت ملنے کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے،ایشین کرکٹ کونسل جلد باضابطہ اعلان کرے گی۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -