پاکستان میں سال کا پہلا سورج گرہن دکھائی کیوں نہیں دیا؟ وجہ سامنے آ گئی 

پاکستان میں سال کا پہلا سورج گرہن دکھائی کیوں نہیں دیا؟ وجہ سامنے آ گئی 
پاکستان میں سال کا پہلا سورج گرہن دکھائی کیوں نہیں دیا؟ وجہ سامنے آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہفتے کے روز سورج کو سال 2025 کا پہلا گرہن لگا تاہم پاکستان میں اس کا مشاہدہ نہیں ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق نئے سال کے دوران سورج کو پہلا گرہن لگا، سورج گرہن کا آغاز پاکستان وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 51 منٹ پرہوا جبکہ اختتام شام 5 بجکر 44 منٹ پر ہوا۔مجموعی طور پر سورج گرہن کا دورانیہ 5 گھنٹے 53 منٹ پر محیط رہا،سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیا۔

تایم یورپ،ویسٹ افریقہ،نارتھ امریکا اور اٹلانٹک میں سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق پاکستان میں سورج گرہن کے عدم مشاہدے کے درپردہ نئے چاند کی پیدائش ہے، جس کی وجہ سے سورج گرہن کو دیکھنے والا ٹریک پاکستان سمیت کچھ دیگر ممالک سے الگ رہا۔

مزید :

ماحولیات -