Daily Pakistan
x
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
واٹس ایپ چینل

( ریحان احمد یوسفی ایک پاکستانی اسکالر ہیں جو ابویحییٰ کے نام سے شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی تصنیف ”جب زندگی شروع ہوگی“ دور جدید میں اردو زبان کی سب زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بن چکی ہے۔ کئی ملکی اور غیر ملکی زبانوں میں اس کتاب کے تراجم ہوچکے ہیں۔ابو یحییٰ نے علوم اسلامیہ اور کمپیوٹر سائنس میں فرسٹ کلاس فرسٹ پوزیشن کے ساتھ آنرز اور ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہیں جبکہ ان کا ایم فل سوشل سائنسز میں ہے۔ وہ 2002 سے قبل جزوقتی طور دعوت دین کا کام کررہے تھے۔ تاہم اس کے بعد اپنے باقاعدہ معاش کو ترک کرکے کل وقتی طور پر تحریر و تقریر کے ذریعے سے لوگوں میں ایمان و اخلاق کی دعوت پھیلانے کی جدو جہد کررہے ہیں۔ 2008 میں بطور ایسوسی ایٹ فیلو المورد سے وابستہ ہوئے۔ سن 2009 میں کراچی کے مضافات میں لوگوں کی اخلاقی اصلاح اور تربیت کے لیے ایک خانقاہ قائم کی۔ سن 2013 میں انہی مقاصد کے حصول کے لیے انذار کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا۔ وہ اسی نام سے نکلنے والے ایک رسالے ”ماہنامہ انذار“ کے مدیر بھی ہیں ۔ ابویحییٰ نے درجن سے اوپر مختصر تصانیف اور اصلاحی کتابچے بھی لکھے ہیں۔ پچھلے پندرہ برسوں سے وہ قرآن مجید پر ایک تحقیقی کام کررہے ہیں جس کا مقصد قرآن مجید کے آفاقی پیغام، استدلال، مطالبات کو منظم و مرتب انداز میں پیش کرنا ہے۔ ان سے براہ راست رابطے کے لیے ان کے ای میل abuyahya267@gmail.com پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
)

کافرکون ؟

یہ ظلم کیسے ختم ہو؟ 

اللہ تعالیٰ کی پہچان یا مصنوعی زندگی ؟

نئی بوتل اور پرانی شراب

جنت کا مسافر

حالات کی ضرب کا ستایا ہے ایک پاکستانی 

وقت کا ایورج

شیخ الاسلام اور میوزیکل نعتیں

شادی اور عورت

نمرود اور آج کے منکرین خدا

گناہ، ماحول اور صحبت

پالتو مرغی کا شکار

اپنے اعمال آج تولیے

وہ بدنصیب کہ جن کے لئے ان کا داتا اجنبی رہا 

انسانی مصائب کا بہترین علاج 

تعجب کی بات

خواہشات اور گناہ

دبئی اور پاکستان

جاپان اور پاکستان،دو ملکوں کی تقدیر ایک دوجے سے جڑی ہوئی ہے 

مفادات اور گناہ

نوجوانوں کا مسئلہ

خدا کی جنگ 

مرد کی نگاہیں

مولانا مودودی ؒ نے چور کو صاحب کیوں کہہ کر پکارا ؟ 

میاں بیوی اور دوستی

جلال، جمال اور کمال ربّ

میں وہی ہوں مومن مبتلا

جنت اور عزتِ نفس

مسائل کے حل کا دیرپا راستہ

مسولینی کے پیروکار

عورتوں کو گھورنے کا لائسنس

آسیہ کیس اور اہل مذہب کی خدمت

مردوں کے کان

اسلام کے نام پر کھڑی لیڈر شپ سے اعتماد کیوں اٹھتا چلا جارہا ہے؟

صبر مصطفٰیﷺ بے مثل باخدا

مال و دنیا اور دل

مزیدخبریں

نیوزلیٹر





اہم خبریں