Daily Pakistan
مبین رشید

مبین رشید برطانیہ میں مقیم ہیں جن کی چار کتابیں چھپ چکی ہیں، وہ پنجاب یونیورسٹی سے فارغ التحصیل اور تقریباً دو دہائیوں سے پرنٹ ، الیکٹرانک اور ای میڈیا سے وابستہ ہیں، دنیا ٹی وی ، سٹار ایشیاء، رائل ٹی وی ، عروج ٹی وی اور نیوٹی وی کی لانچنگ میں بھی ان کا کردار رہا،انہوں نے سوشل سائنسز میں ماسٹر کی پانچ ڈگریاں حاصل کررکھی ہیں، اس کے علاوہ ایل ایل بی اور ڈی ایل ایل بھی کررکھا ہے ، وہ 2015ءمیں لندن، برمنگھم اور مانچسٹر میں پہلی انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس کی میزبانی بھی کرچکے ہیں جس میں ڈیلی پاکستان کے چیف ایڈیٹراورلائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ یافتہ صحافی و تجریہ مجیب الرحمان شامی سمیت ٹاپ اینکرز نے شرکت کی ، اسی  میڈیا کانفرنس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی مدعو تھیں جن کے وہاں پہنچنے پر پہلی مرتبہ علیحدگی کی خبرسامنے آئی تھی ، میڈیا کانفرنس کے دوران ہی ریحام خان نے اس معاملے میں لب کشائی کی تھی اور اپنا موقف حاضرین اور دنیا بھر سے آئے شرکا کے سامنے رکھا تھا۔ 


سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 14

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 13

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 12

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 11

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 10

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 9

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 8

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 7

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 6

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 5

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 4

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 3

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 2

سلطان محمود غزنوی اور خاندان غزنویہ ۔ ۔ ۔ قسط نمبر 1

مزیدخبریں