Daily Pakistan
وجیہہ سحر

وجیہہ سحرکو پراسرار کہانیاں اور ناول لکھنے کا ملکہ حاصل ہے ۔  ان کا ایک پراسرار ڈرامہ” سایہ“ جیو ٹی وی پر آن ائر ہو چکا  ہے ۔وہ سماجی مسائل کے پس منظر میں ماورائی دنیا کا ایساتانا بانا بُنتی ہیں کہ قاری انکی کہانی کے کرداروں میں کھو کر رہ جاتا اور ہر کسی کووہ کہانی اپنی لگتی ہے۔  اب تک نکی متعدد ناولز مارکیٹ میں آچکی ہیں


مزیدخبریں