Daily Pakistan
x
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
واٹس ایپ چینل

جون ایلیا اصل نام سید سبط اصغر نقوی (14 دسمبر، 1931ء امروہہ، اتر پردیش بھارت – 8 نومبر، 2002ء کراچی پاکستان) برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار اور عالم تھے۔  ایلیا نے 1957ء میں بھارت سے  پاکستان ہجرت کی اور کراچی کو اپنا مسکن بنایا ۔وہ اپنے انوکھے انداز تحریر کی وجہ سے سراہے جاتے تھے۔ وہ معروف صحافی رئیس امروہوی اور فلسفی سید محمد تقی کے بھائی اور مشہور کالم نگار زاہدہ حنا کے سابق خاوند تھے۔ جون ایلیا کو عربی، انگریزی، فارسی، سنسکرت اور عبرانی میں اعلیٰ مہارت حاصل تھی۔

معروف شاعر جون ایلیاکا یومِ پیدائش(14دسمبر)

کر لیا خود کو جو تنہا میں نے

تم سے جانم عاشقی کی جائے گی

کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو

خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں

ہے عجب حال یہ زمانے کا​

جی نہیں لگ رہا کئی دن سے

عیشِ امید ہی سے خطرہ ہے

پِیا جی کی سواری جا رہی ہے

عجب حالت ہماری ہو گئی ہے​

ذات اپنی گواہ کی جائے

دل سے اب رسم و راہ کی جائے

بڑا احسان ہم فرما رہے ہیں​

دل کی تکلیف کم نہیں کرتے

دل تمنا سے ڈر گیا جانم

 گِلے سے باز آیا جا رہا ہے 

دل سے ہے بہت گریز پا تو

یاد آئے گی اب تری کب تک

یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

سر پر اک سچ مچ کی تلوار آئے تو

وہ جو تھا وہ کبھی ملا ہی نہیں

جب ہم کہیں نہ ہوں گے  تب شہر بھر میں ہوں گے

وہ جو کیا کچھ نہ کرنے والے تھے

سب چلے جاؤ ,مجھ میں تاب نہیں

اب کسی سے مرا حساب نہیں

نئی خواہش رچائی جا رہی ہے

ذِکر بھی اُس سے کیا بَھلا میرا

جُز گماں اور تھا ہی کیا میرا

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو

کسی سے کوئی خفا بھی نہیں رہا اب تو

اے کوئے یار تیرے زمانے گزر گئے

تم سے بھی اب تو جا چُکا ہوں میں

تشنگی نے سراب ہی لکھا

زخمِ امید بھر گیا کب کا

خود سے رشتے رہے کہاں اُن کے

اپنی منزل کا راستہ بھیجو

مزیدخبریں

نیوزلیٹر





اہم خبریں